اللہ کے خوف اور حکمت کی برکت
1 میرے بیٹے، میری ہدایت مت بھولنا۔ میرے احکام تیرے دل میں محفوظ رہیں۔ 2 کیونکہ اِن ہی سے تیری زندگی کے دنوں اور سالوں میں اضافہ ہو گا اور تیری خوش حالی بڑھے گی۔
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.