18 تیرا چشمہ مبارک ہو۔ ہاں، اپنی بیوی سے خوش رہ۔ 19 وہی تیری من موہن ہرنی اور دل رُبا غزال5:19 غزال: لفظی ترجمہ: پہاڑی بکری۔ ہے۔ اُسی کا پیار تجھے تر و تازہ کرے، اُسی کی محبت تجھے ہمیشہ مست رکھے۔
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.