Pular para o conteúdo
Publicidade

روت 1

20 نعومی نے جواب دیا، "اب مجھے نعومی1‏:20 نعومی: خوش گوار، خوشی والی۔ مت کہنا بلکہ مارہ،1‏:20 مارہ: کڑوی۔ کیونکہ قادرِ مطلق نے مجھے سخت مصیبت میں ڈال دیا ہے۔ 21 یہاں سے جاتے وقت میرے ہاتھ بھرے ہوئے تھے، لیکن اب رب مجھے خالی ہاتھ واپس لے آیا ہے۔ چنانچہ مجھے نعومی مت کہنا۔ رب نے خود میرے خلاف گواہی دی ہے، قادرِ مطلق نے مجھے اِس مصیبت میں ڈالا ہے۔"

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Veja também

Rute
Ver todos os capítulos de Rute