17 پڑوسی عورتوں نے اُس کا نام عوبید یعنی خدمت کرنے والا رکھا۔ اُنہوں نے کہا، "نعومی کے ہاں بیٹا پیدا ہوا ہے!"
عوبید داؤد بادشاہ کے باپ یسّی کا باپ تھا۔
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.