12 میرے بھائیو، سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ قَسم نہ کھائیں، نہ آسمان کی قَسم، نہ زمین کی، نہ کسی اَور چیز کی۔ جب آپ "ہاں" کہنا چاہتے ہیں تو بس "ہاں" ہی کافی ہے۔ اور اگر انکار کرنا چاہیں تو بس "نہیں" کہنا کافی ہے، ورنہ آپ مجرم ٹھہریں گے۔
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.