Como era a relação de Jesus com pedro: os maiores ensinamentos de Cristo ao seu seguidor
A relação entre Jesus e Pedro é uma das mais profundas e significativas do Novo Testamento. Pedro, originalmente um pescador chamado Simão, foi escolhido por Jesus para ser um dos seus discípulos mais próximos e líder entre os apóstolos.
Pedro, o discípulo impulsivo e fiel
Pedro se destacou por sua sinceridade, fé e, às vezes, impulsividade. Ele caminhou com Jesus, ouviu seus ensinamentos, presenciou milagres e foi transformado pelo amor de Cristo.
Ensinamentos principais de Jesus a Pedro
1. Chamado à liderança com humildade
Jesus confiou a Pedro a missão de cuidar da sua Igreja, mas ensinou que a verdadeira liderança é servidora, baseada na humildade e no amor (João 21:15-17).
پطرس کا بحال کیاجانا
جَب وہ کھانا کھا چُکے، تو آپ نے شمعُونؔ پطرس سے فرمایا، "یُوحنّا کے بیٹے شمعُونؔ، کیا تُم مُجھ سے اِن سَب سے زِیادہ مَحَبّت رکھتے ہو؟"
شمعُونؔ پطرس نے کہا، "ہاں، خُداوؔند، آپ تو جانتے ہی ہیں کہ مَیں آپ سے مَحَبّت رکھتا ہُوں۔"
یِسوعؔ نے پطرس سے فرمایا، "میرے برّوں کو چرا۔"
یِسوعؔ نے پھر فرمایا، "یُوحنّا کے بیٹے شمعُونؔ، کیا تُم واقعی مُجھ سے مَحَبّت رکھتے ہو؟"
پطرس نے جَواب دیا، "ہاں، خُداوؔند، آپ تو جانتے ہی ہیں کہ مَیں آپ سے مَحَبّت رکھتا ہُوں۔"
یِسوعؔ نے فرمایا، "تو پھر میری بھیڑوں کی گلّہ بانی کرو۔"
حُضُور نے تیسری مرتبہ پھر پُوچھا، "یُوحنّا کے بیٹے شمعُونؔ کیا تُم مُجھ سے مَحَبّت رکھتے ہو؟"
پطرس کو رنج پہُنچا کیونکہ یِسوعؔ نے پطرس سے تین دفعہ پُوچھا تھا، "کیا تُم مُجھ سے مَحَبّت رکھتے ہو؟" پطرس نے کہا، "خُداوؔند، آپ تو سَب کُچھ جانتے ہیں؛ حُضُور آپ کو خُوب مَعلُوم ہے کہ میں حُضُور سے مَحَبّت رکھتا ہُوں۔"
یِسوعؔ نے فرمایا، "تُم میری بھیڑیں چراؤ۔
2. Fé que supera as dúvidas
Apesar de momentos de medo e dúvidas, como quando tentou andar sobre as águas, Pedro foi ensinado a confiar plenamente em Jesus (Mateus 14:28-31).
پطرس نے جَواب دیا، "اَے خُداوؔند، اگر آپ ہی ہیں تو مُجھے حُکم دیں کہ میں بھی پانی پر چل کر آپ کے پاس آؤں۔"
یِسوعؔ نے فرمایا، "آ۔"
چنانچہ پطرس کشتی سے اُتر کر یِسوعؔ کے پاس پانی پر چل کر جانے لگا۔ مگر جَب اُس نے ہَوا کا زور دیکھا تو ڈر گیا اَور ڈُوبنے لگا، تَب اُس نے چِلّاکر کہا، "اَے خُداوؔند، مُجھے بچائیے۔"
یِسوعؔ نے فوراً اَپنا ہاتھ بڑھایا اَور پطرس کو پکڑ لیا اَور فرمایا، "اَے کم اِعتقاد، تُونے شک کیوں کیا؟"
3. Arrependimento e perdão
Quando negou Jesus três vezes, Pedro experimentou o perdão divino, aprendendo que o amor de Deus restaura e renova mesmo após falhas (Lucas 22:54-62).
پطرس کا اِنکار کرنا
تَب اُنہُوں نے یِسوعؔ کو گِرفتار کر لیا اَور اُنہیں وہاں سے اعلیٰ کاہِن کے گھر میں لے گیٔے۔ پطرس بھی کُچھ فاصلہ پر رہ کر اُن کے پیچھے پیچھے ہو لیا۔ اَور جَب کُچھ لوگ صحن کے بیچ میں آگ جَلا کر ایک ساتھ بیٹھے ہویٔے تھے تو پطرس بھی اُن کے ساتھ بیٹھ گیا۔ اَور ایک لونڈی نے اُسے آگ کے پاس بیٹھا دیکھ کر پطرس کو پہچانتے ہویٔے کہا، "کہ یہ آدمی بھی یِسوعؔ کے ساتھ تھا۔"
مگر پطرس نے اِنکار کرکے کہا، "اَے عورت میں اُسے نہیں جانتا۔"
تھوڑی دیر بعد کسی اَور نے اُسے دیکھ کر کہا، "تُو بھی اُن ہی میں سے ایک ہے۔"
پطرس نے کہا، "نہیں بھایٔی، میں نہیں ہُوں!"
تقریباً ایک گھنٹہ بعد کسی اَور نے بڑے یقین سے کہا، "یہ آدمی بِلا شک اُن کے ساتھ تھا، کیونکہ یہ بھی تو گلِیلی ہے۔"
لیکن پطرس نے کہا، "جَناب، میں نہیں جانتا کہ تُم کیا بول رہے ہو!" وہ ابھی کہہ ہی رہاتھا کہ مُرغ نے بانگ دے دی۔ اَور خُداوؔند نے مُڑ کر پطرس کو سیدھے دیکھا اَور پطرس کو خُداوؔند کی وہ بات یاد آئی جو آپ نے پطرس سے کہی تھی: "آج مُرغ کے بانگ دینے سے پہلے، تُو تین بار میرا اِنکار کرےگا۔" اَور وہ باہر جا کر زار زار رُویا۔
4. Coragem para testemunhar
Após a ressurreição, Pedro tornou-se um pregador corajoso do Evangelho, mostrando que Jesus o fortaleceu para cumprir sua missão (Atos 2).
O legado de Pedro para os cristãos
A vida de Pedro nos ensina sobre a importância de seguir Jesus com fé, humildade e coragem, mesmo diante das dificuldades. Seu exemplo inspira líderes e fiéis a viverem uma fé autêntica e comprometida.
Se este artigo te ajudou, compartilhe a Palavra de Deus e ajude esta mensagem a chegar a mais pessoas. Amém!