18 بَلکہ ہمارے خُداوؔند اَور مُنجّی یِسوعؔ المسیح کے فضل اَور عِرفان میں بڑھتے جاؤ۔
اُسی کی تمجید اَب بھی ہو اَور اَبد تک ہوتی رہے۔ آمین۔