میز
23 "کیکر کی لکڑی کی ایک میز بنانا جو دو ہاتھ لمبی25:23 دو ہاتھ لمبی 90 سینٹی مِیٹر ایک ہاتھ چوڑی25:23 چوڑی تقریباً 48 سینٹی مِیٹر اَور ڈیڑھ ہاتھ اُونچی25:23 اُونچی تقریباً 68 سینٹی مِیٹر ہو۔ 30 اَور تُم اُس میز پر نذر کی روٹی ہمیشہ میرے رُوبرو رکھنا۔