18 "اَب آؤ ہم مِل کر مُعاملہ طے کرتے ہیں،"
یہ یَاہوِہ کا فرمان ہے۔
"حالانکہ تمہارے گُناہ قِرمزی ہیں،
وہ برف کی مانند سفید ہو جایٔیں گے؛
اَور گو وہ اَرغوانی ہیں،
وہ اُون کی مانند اُجلے ہو جایٔیں گے۔
18 "اَب آؤ ہم مِل کر مُعاملہ طے کرتے ہیں،"
یہ یَاہوِہ کا فرمان ہے۔
"حالانکہ تمہارے گُناہ قِرمزی ہیں،
وہ برف کی مانند سفید ہو جایٔیں گے؛
اَور گو وہ اَرغوانی ہیں،
وہ اُون کی مانند اُجلے ہو جایٔیں گے۔
+581 estão orando agora.
Junte-se à corrente de oração.