Pular para o conteúdo
Publicidade

یَشعیاہ 1

19 اگر تُم رضامند ہو اَور فرمانبردار بنو،

تو تُم مُلک کی اَچھّی چیزیں کھاؤگے؛

20 لیکن اگر تُم نے اِنکار کیا اَور سرکشی کی،

تو تُم تلوار کا لقمہ بَن جاؤگے۔"

کیونکہ یَاہوِہ نے اَپنے مُنہ سے یہ فرمایاہے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também