Pular para o conteúdo
Publicidade

یَشعیاہ 25

یَاہوِہ کی سِتائش

1 اَے یَاہوِہ، آپ میرے خُدا ہیں؛ مَیں آپ کی تمجید کروں گا اَور آپ کے نام کی سِتائش کروں گا،

کیونکہ آپ نے پُوری وفا شعاری سے

اَیسے عجِیب و غریب کام کئے ہیں،

جِن منصُوبوں کو آپ نے اِبتدا ہی سے کرنے کا اِرادہ کر لیا تھا۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também