3 میں، یَاہوِہ اُس کی حِفاظت کرتا ہُوں؛
اَور ہر دَم اُسے سینچتا ہُوں۔
میں دِن رات اُس کی نگہبانی کرتا ہُوں
تاکہ کویٔی اُسے نُقصان نہ پہُنچائے۔
3 میں، یَاہوِہ اُس کی حِفاظت کرتا ہُوں؛
اَور ہر دَم اُسے سینچتا ہُوں۔
میں دِن رات اُس کی نگہبانی کرتا ہُوں
تاکہ کویٔی اُسے نُقصان نہ پہُنچائے۔