Publicidade

Isaías 29

16 تمہاری کیسی اُلٹی سمجھ ہے،

کیا کُمہار مٹّی کے برابر گُنا جائے گا!

کیا مصنوع اَپنے صانع سے کہے گا

کہ میں تیری صنعت نہیں؟

کیا مخلُوق اَپنے خالق سے کہے گا،

"تُو کچھ نہیں جانتا؟"

Veja também

Bíblia Online Bíblia Online

Bíblia Online • Versão: 2026-07-05_19-25-13-