Publicidade

Isaías 31

افسوس اُن پرجو مِصر پر اِعتماد رکھتے ہیں

1 افسوس اُن پرجو مدد کے لیٔے مِصر جاتے ہیں،

اَور گھوڑوں پر اِعتماد رکھتے ہیں،

اَور اَپنے کثیرُالتعداد رتھوں پر

اَور اَپنے سواروں کی بڑی طاقت پر بھروسا رکھتے ہیں،

لیکن اِسرائیل کے قُدُّوس پر نگاہ نہیں کرتے،

نہ یَاہوِہ سے مدد طلب کرتے ہیں۔

2 پر وہ بھی عقلمند ہے اَور آفت لا سَکتا ہے؛

وہ اَپنے الفاظ واپس نہیں لیتا

وہ اُٹھ کر بدکاروں کے گھرانے پر

اَور بدکرداروں کے حمایتیوں پر چڑھائی کرےگا۔

Veja também

Bíblia Online Bíblia Online

Bíblia Online • Versão: 2026-07-05_12-11-46-