Pular para o conteúdo
Publicidade

یَشعیاہ 40

10 دیکھو، یَاہوِہ قادر بڑی قُدرت کے ساتھ آ رہاہے،

وہ اَپنے بازو کے بَل سے حُکومت کرےگا۔

دیکھو، اُس کا صِلہ اُس کے ساتھ ہے،

اَور وہ اَپنا اجر اَپنے ساتھ لا رہاہے۔

11 وہ چرواہے کی مانند اَپنے گلّہ کی نگہبانی کرتا ہے؛

وہ برّوں کو اَپنی باہوں میں سمیٹتا ہے

اَور اُنہیں اَپنے سینے سے لگا لیتا ہے؛

اَور دُودھ پِلانے والیوں کو دھیرے دھیرے لے چلتا ہے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também