Pular para o conteúdo
Publicidade

Isaías 40

29 وہ تھکے ہوؤں کو قُوّت بخشتا ہے

اَور کمزوروں کی طاقت بڑھاتاہے۔

30 نوجوان بھی تھک جاتے ہیں اَور ماندہ ہو جاتے ہیں،

اَور جَوان ٹھوکر کھا کر گِر پڑتے ہیں؛

31 لیکن جو یَاہوِہ سے اُمّید رکھتے ہیں

وہ اَز سرِ نَو قُوّت پائیں گے۔

وہ عُقابوں کی مانند پروں پر اُڑیں گے؛

وہ دَوڑیں گے لیکن تھکنے نہ پائیں گے،

چلیں گے اَور نقاہت محسُوس نہ کریں گے۔

Veja também