Pular para o conteúdo
Publicidade

یَشعیاہ 41

13 کیونکہ مَیں یَاہوِہ، تیرا خُدا ہُوں،

جو تیرا داہنا ہاتھ تھامتا ہے

اَور تُجھ سے کہتاہے، ڈر مت؛

مَیں تیری مدد کروں گا۔

14 اَے کیڑے یعقوب ڈر مت،

اَور اَے چُھوٹی سِی جماعت اِسرائیل ڈر مت،

کیونکہ مَیں خُود ہی تیری مدد کروں گا،"

یَاہوِہ فرماتے ہیں تیرا نَجات دِہندہ جو اِسرائیل کا قُدُّوس ہے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também