Pular para o conteúdo
Publicidade

یَشعیاہ 41

17 "مسکین اَور مُحتاج پانی کی کھوج میں ہیں،

پر وہ ملتا نہیں؛

اُن کی زبانیں پیاس سے خشک ہو چُکی ہیں۔

لیکن مَیں یَاہوِہ اُن کی سُنوں گا؛

میں اِسرائیل کا خُدا اُنہیں ترک نہ کروں گا۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também