Pular para o conteúdo
Publicidade

Isaías 43

18 "پُرانی باتیں یاد نہ کرو؛

اَور ماضی پر غور نہ کرو۔

19 دیکھو، مَیں ایک نیا کام کر رہا ہُوں!

وہ اَب ظہُور میں آنے کو ہے، کیا تُم اُسے جانوگے نہیں؟

میں بیابان میں ایک راہ نکال رہا ہُوں

اَور بنجر زمین میں ندیاں جاری کر رہا ہُوں۔

Veja também