Pular para o conteúdo
Publicidade

یَشعیاہ 43

4 چونکہ تُم میری نگاہ میں بیش قیمت اَور محترم ٹھہرے،

اَور چونکہ مَیں نے تُجھ سے مَحَبّت رکھی،

اِس لیٔے مَیں تمہارے بدلے میں دُوسرے آدمیوں کو،

اَور تمہاری جان کے عوض میں مُختلف اُمّتوں کو دے دُوں گا۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também