Pular para o conteúdo
Publicidade

یَشعیاہ 43

6 مَیں شمال کی طرف کہُوں گا، اُنہیں چھوڑ دو!

اَور جُنوب کی طرف، اُن کو نہ روکو۔

میرے بیٹوں کو دُور سے

اَور میری بیٹیوں کو زمین کی اِنتہا سے لے آؤ۔

7 ہر ایک کو جو میرے نام سے پُکارا جاتا ہے،

جسے مَیں نے اَپنے جلال کے لیٔے پیدا کیا،

اَور جسے مَیں نے صورت دی اَور بنایا۔"

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também