Pular para o conteúdo
Publicidade

یَشعیاہ 44

3 کیونکہ مَیں پیاسی زمین پر پانی اُنڈیلوں گا،

اَور خشک زمین پر ندیاں جاری کروں گا؛

میں اَپنی رُوح تیری نَسل پر،

اَور اَپنی برکت تیری اَولاد پر نازل کروں گا۔

4 وہ چراگاہ میں گھاس کی مانند،

اَور بہتی ہُوئی دریاؤں کے کنارے اُگے ہُوئے بید کی طرح تیزی سے بڑھیں گے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também