Pular para o conteúdo
Publicidade

یَشعیاہ 46

3 "اَے یعقوب کے گھرانے،

اَور اَے اِسرائیل کے گھر کے سبھی باقی بچے لوگو،

جنہیں میں رحم میں پڑنے کی گھڑی سے سہارا دیتا رہا،

اَور اُن کی پیدائش ہی سے گود میں اُٹھاتا رہا، میری سُنو!

4 تمہاری ضعیفی میں اَور تمہارے بال سفید ہونے تک

مَیں ہی ہُوں جو تُمہیں سنبھالے رہُوں گا۔

مَیں نے ہی تُمہیں خلق کیا ہے اَور تُمہیں لیٔے پھرتا رہُوں گا؛

مَیں تُمہیں سنبھالوں گا اَور تُمہیں رِہائی دُوں گا۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também