Pular para o conteúdo
Publicidade

یَشعیاہ 49

15 "کیا یہ ممکن ہے کہ کویٔی ماں اَپنے شیر خوار بچّے کو بھُول جائے

اَور اَپنے جنے ہُوئے بچّے پر ترس نہ کھائے؟

خواہ وہ بھُول جائے،

پر مَیں تُجھے نہ بھُولوں گا!

16 دیکھ، مَیں نے تیری صورت اَپنی ہتھیلیوں پر نقش کی ہُوئی ہے؛

تیری شہرپناہ ہمیشہ میری آنکھوں کے سامنے رہتی ہے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também