Pular para o conteúdo
Publicidade

یَشعیاہ 50

4 یَاہوِہ قادر نے مُجھے تربیّت یافتہ زبان بخشی ہے،

تاکہ اُس کلام کو جانوں جو تھکے ماندوں کو سہارا دیتاہے۔

وہ مُجھے ہر صُبح جگاتا ہے،

اَور میرا کان کھولتا ہے تاکہ میں ایک شاگرد کی طرح سُنوں۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também