Pular para o conteúdo
Publicidade

یَشعیاہ 50

7 چونکہ یَاہوِہ قادر میرے مددگار ہیں،

میں رُسوا نہ ہوں گا۔

اِسی لیٔے مَیں نے اَپنا چہرہ چقماق کی مانند کر لیا،

اَور مُجھے یقین ہے کہ میں شرمندہ نہ ہوں گا۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também