Pular para o conteúdo
Publicidade

یَشعیاہ 52

7 پہاڑوں پر اُن کے قدم کیسے خُوشنما ہیں

جو خُوشخبری لاتے ہیں،

اَور سلامتی کی مُنادی کرتے ہیں،

اَور اَچھّی خبر لاتے ہیں،

اَور نَجات کا اعلان کرتے ہیں،

اَور صِیّونؔ سے کہتے ہیں،

"کہ تمہارا خُدا حُکمرانی کرتا ہے!"

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também