Pular para o conteúdo
Publicidade

یَشعیاہ 53

11 اَپنی جان کا دُکھ اُٹھاکر،

وہ زندگی کا نُور دیکھے گا اَور مطمئن ہوگا؛

اَپنے ہی عِرفان کے باعث میرا صادق خادِم بہُتوں کو راستباز ٹھہرائے گا،

اَور وہ اُن کی بدکاریاں خُود اُٹھالے گا۔

12 اِس لیٔے میں اُسے عظیم لوگوں کے ساتھ حِصّہ دُوں گا،

اَور وہ زور آوروں کے ساتھ لُوٹ کا مال بانٹ لے گا،

کیونکہ اُس نے اَپنی جان موت کے لیٔے اُنڈیل دی،

اَور وہ بدکاروں کے ساتھ شُمار کیا گیا۔

کیونکہ اُس نے بہُتوں کے گُناہ اُٹھا لیٔے،

اَور بدکاروں کے لئے شفاعت کی۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também