Pular para o conteúdo
Publicidade

یَشعیاہ 53

3 لوگوں نے اُسے حقیر جانا اَور ردّ کر دیا،

وہ ایک غمگین اِنسان تھا جو رنج سے آشنا تھا۔

اَور اُس شخص کی مانند تھا جسے دیکھ کر لوگ مُنہ موڑ لیتے ہیں

وہ حقیر سمجھا گیا اَور ہم نے اُن کی کچھ قدر نہ جانی۔

بے شک اُس نے ہمارا درد اُٹھایا اَور ہماری تکلیف برداشت کی۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também