10 یَاہوِہ جو تُجھ پر مہربان ہے، یُوں کہتاہے:
خواہ پہاڑ ہلا دئیے جایٔیں
اَور ٹیلے سَرکا دئیے جایٔیں،
مگر میری لافانی مَحَبّت تُجھ پر سے کبھی نہ ہٹے گی
اَور نہ ہی میرا عہدِ اَمن کبھی ٹلےگا۔
10 یَاہوِہ جو تُجھ پر مہربان ہے، یُوں کہتاہے:
خواہ پہاڑ ہلا دئیے جایٔیں
اَور ٹیلے سَرکا دئیے جایٔیں،
مگر میری لافانی مَحَبّت تُجھ پر سے کبھی نہ ہٹے گی
اَور نہ ہی میرا عہدِ اَمن کبھی ٹلےگا۔