Pular para o conteúdo
Publicidade

یَشعیاہ 55

8 یَاہوِہ فرماتے ہیں کہ

میرے خیالات تمہارے خیالات نہیں،

اَور نہ تمہاری راہیں میری راہیں ہیں۔

9 "جِس طرح آسمان زمین سے اُونچے ہیں،

اُسی طرح میری راہیں تمہاری راہوں سے

اَور میرے خیالات تمہارے خیالات سے بُلند تر ہیں۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também