Pular para o conteúdo
Publicidade

یَشعیاہ 58

11 یَاہوِہ ہمیشہ تیری رہنمائی کریں گے؛

اَور خشک سالی میں تیری ضرورتیں پُوری کریں گے

اَور تیری ہڈّیوں کو تقویّت دیں گے۔

تُو سیراب باغ کی مانند ہوگا،

اَور ایک اَیسے چشمے کی مانند جِس کا پانی کبھی نہیں سُوکھتا۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também