12 تیرے لوگ پُرانے کھنڈروں کو پھر سے تعمیر کریں گے
اَور قدیم بُنیادوں کو پھر سے کھڑا کریں گے؛
اَور تُو شکستہ دیواروں کا مِعمار،
اَور سڑکوں کو قِیام گاہوں کے ساتھ بحال کرنے والا کہلائے گا۔

+581 estão orando agora.
Junte-se à corrente de oração.