Pular para o conteúdo
Publicidade

یَشعیاہ 6

9 اُنہُوں نے فرمایا، "جاؤ اَور اِس قوم سے کہو:

" تُم سُنتے تو رہوگے لیکن سمجھوگے نہیں؛

دیکھتے رہوگے لیکن کبھی پہچان نہ پاؤگے۔

10 اِس قوم کے دِل پر چربی چھاگئی ہے؛

اَور وہ اُونچا سُننے لگے ہیں

اَور اُنہُوں نے اَپنی آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔

اَیسا نہ ہو کہ اُن کی آنکھیں دیکھ لیں،

اَور اُن کے کان سُن لیں،

اَور اُن کے دِل سمجھ لیں،

اَور وہ میری طرف پھریں اَور مَیں اُنہیں شفا بخشوں۔"

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também