Pular para o conteúdo
Publicidade

Jó 1

20 تَب ایُّوب اُٹھ کھڑے ہُوئے اَور رنجیدہ ہوکر اَپنا لباس چاک کیا اَور سَر مُنڈوایا اَور زمین پر گِر کر خُدا کو سَجدہ کیا1‏:20 عزرا 9‏:3 21 اَور کہا:

"میں اَپنی ماں کے پیٹ سے ننگا نِکلا،

اَور ننگا ہی واپس چلا جاؤں گا۔

یَاہوِہ نے دیا اَور یَاہوِہ نے لے لیا؛

یَاہوِہ کے نام کی سِتائش ہو۔"1‏:21 واعظ 5‏:15

Veja também