18 تُم اِطمینان پاؤگے کیونکہ اَیسی ہی اُمّید ہے؛
تُم اَپنے چاروں طرف نظر دَوڑاؤگے اَور مطمئن ہوکر آرام کروگے۔
19 تُم لیٹ جاؤگے اَور کویٔی تُمہیں ڈرانے کا نہیں،
اَور کیٔی لوگ تمہاری مہربانی کے طلب گار ہوں گے۔