42 تَب اَندریاسؔ اُسے ساتھ لے کر یِسوعؔ کے پاس آیا۔
یِسوعؔ نے اُس پر نگاہ ڈالی اَور فرمایا، "تُم یُوحنّا کے بیٹے شمعُونؔ ہو، اَب سے تمہارا نام کیفؔا1:42 کیفؔا کیفؔا ارامی لفظ اَور پطرس یُونانی زبان کا لفظ ہے، دونوں کے معنی پتّھر ہے۔ یعنی پطرس ہوگا۔"