23 یِسوعؔ نے اُس سے فرمایا، "تیرا بھایٔی پھر سے جی اُٹھے گا۔"
24 مرتھاؔ نے جَواب دیا، "میں جانتی ہُوں کہ وہ آخِری دِن قیامت کے وقت جی اُٹھے گا۔"
25 یِسوعؔ نے اُس سے فرمایا، "قیامت اَور زندگی میں ہی ہُوں۔ جو کویٔی مُجھ پر ایمان رکھتا ہے وہ مَرنے کے بعد بھی زندہ رہے گا