6 اَے یَاہوِہ، آپ کی مانند کویٔی نہیں؛
آپ عظیم ہے،
اَور آپ کا نام عظیم اَور قُوّت والا ہے۔
7 اَے سَب قوموں کے بادشاہ،
کون ہے جو آپ کی تعظیم نہیں کرےگا؟
یہ سارے لقب تو آپ ہی کے لئے ہیں۔
کیونکہ مُختلف قوموں کے تمام دانشمند لوگوں میں
اَور دُنیا کی تمام مملکتوں میں،
آپ کی مانند کویٔی نہیں،