8 "تیرے ہی ہاتھوں نے مُجھے اِس شکل میں ڈھالا اَور بنایا،
کیا تُم اَب مُجھے بدل کر برباد کر دے گا؟
9 یاد کر کہ تُونے مُجھے چکنی مٹّی کی طرح گوندھا۔
تو کیا اَب تُو مُجھے پھر خاک میں مِلائے گا؟