Pular para o conteúdo
Publicidade

ایُّوب 26

8 وہ پانی کو اَپنے بادلوں میں سمیٹ لیتے ہیں،

پھر بھی بادل اُن کے بوجھ سے پھٹتے نہیں۔

9 وہ ماہِ کامل کا چہرہ،

اَپنے بادل پھیلا کر ڈھانک لیتے ہیں۔

10 اُنہُوں نے پانی کی سطح پر اُفق کا دائرہ بنا دیا ہے

تاکہ رَوشنی اَور تاریکی کے درمیان حَد قائِم ہو جائے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também