12 کیونکہ جَب کویٔی غریب فریاد کرتا تو میں اُس کی دادرسی کرتا تھا،
اَور یتیم کی بھی، جِس کا کویٔی مددگار نہ ہوتا تھا۔
13 دَم توڑتا ہُوا آدمی مُجھے دعا دیتا تھا؛
میں بِیوہ کے دِل کو شادمان کرتا تھا۔