Pular para o conteúdo
Publicidade

ایُّوب 9

ایُّوب

1 تَب ایُّوب نے جَواب دیا:

2 "میں خُوب جانتا ہُوں کہ یہ سچ ہے۔

لیکن ایک فانی اِنسان خُدا کے حُضُور کیسے راستباز ٹھہر سَکتا ہے؟

3 اگر وہ اُس سے بحث کرنا بھی چاہے،

تو اُن کی ہزار باتوں میں سے ایک کا بھی جَواب نہ دے سکےگا۔

4 اُن کی حِکمت لا محدُود اَور طاقت بے اَندازہ ہے۔

کون اُن کے مُقابلہ میں کھڑا ہُوا اَور صحیح و سالِم بچ نِکلا؟

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também