38 حضرت مریمؔ نے جَواب دیا، "میں تو خُداوؔند کی بندی ہُوں، جَیسا آپ نے مُجھ سے کہا ہے وَیسا ہی ہو۔" تَب فرشتہ اُن کے پاس سے چلا گیا۔
45 مُبارک ہو تُم جو ایمان لائیں کہ خُداوؔند نے جو کُچھ آپ سے کہا وہ پُورا ہوکر رہے گا!"
حضرت مریمؔ کا نغمہ
46 اَور مریمؔ نے کہا:
"میری جان خُداوؔند کی تعظیم کرتی ہے۔
47 اَور میری رُوح میرے مُنجّی خُدا سے نہایت خُوش ہے،