22 کیا ہمارے لیٔے قَیصؔر کو محصُول اَدا کرنا روا ہے یا نہیں؟"
23 یِسوعؔ نے اُن کی منافقت کو جانتے ہویٔے اُن سے کہا، 24 "مُجھے ایک دینار لاکر دِکھاؤ، اِس پر کس کی صورت اَور کس کا نام لِکھّا ہے؟"
اُنہُوں نے جَواب دیا، "قَیصؔر کا۔"
25 یِسوعؔ نے اُن سے کہا، "جو قَیصؔر کا ہے قَیصؔر کو اَورجو خُدا کا ہے خُدا کو اَدا کرو۔"