22 اب ہمیں بتائیں کہ کیا رومی شہنشاہ کو ٹیکس دینا جائز ہے یا ناجائز؟"
23 لیکن عیسیٰ نے اُن کی چالاکی بھانپ لی اور کہا، 24 "مجھے چاندی کا ایک رومی سِکہ دکھاؤ۔ کس کی صورت اور نام اِس پر کندہ ہے؟"
اُنہوں نے جواب دیا، "شہنشاہ کا۔"
25 اُس نے کہا، "تو جو شہنشاہ کا ہے شہنشاہ کو دو اور جو اللہ کا ہے اللہ کو۔"