34 یِسوعؔ نے دعا کی، "اَے باپ، اِنہیں مُعاف کر، کیونکہ یہ نہیں جانتے کہ کیا کر رہے ہیں۔23:34 اَے باپ، اِنہیں مُعاف کر، کیونکہ یہ نہیں جانتے کہ کیا کر رہے ہیں کُچھ قدیم نوشتوں میں یہ جُملہ نہیں پایا جاتا ہے۔" اَور اُنہُوں نے آپ کے کپڑوں پر قُرعہ ڈال کر آپَس میں تقسیم کر لیا۔
43 یِسوعؔ نے اُسے جَواب دیا، "مَیں تُجھے یقین دِلاتا ہُوں کہ تو آج ہی میرے ساتھ فِردَوس میں ہوگا۔"
46 اَور یِسوعؔ نے زور سے چِلّاکر کہا، "اَے باپ! میں اَپنی جان آپ کے ہاتھوں میں سونپتا ہُوں"23:46 زبُور 31:5 اَور یہ کہہ کر دَم توڑ دیا۔