47 جُوں ہی اُسے پتہ چلا کہ یِسوعؔ ناصری وہاں ہیں، وہ زور سے چِلّانے لگا، "اَے اِبن داویؔد، یِسوعؔ، مُجھ پر رحم کیجئے!"
51 یِسوعؔ نے اُس سے پُوچھا بتاؤ، "تُم کیا چاہتے ہو کہ مَیں تمہارے لیٔے کروں؟"
اَندھے نے جَواب دیا، "اَے ربّی، میں چاہتا ہُوں کہ میں دیکھنے لگوں۔"