30 یِسوعؔ نے فرمایا، "میں تُم سے سچ کہتا ہُوں، آج اِسی، رات اِس سے پہلے کہ مُرغ دو دفعہ بانگ دے تُم تین دفعہ میرا اِنکار کروگے۔"
31 لیکن پطرس نے بڑے جوش میں آکر کہا، "اگر آپ کے ساتھ مُجھے مَرنا بھی پڑے، تَب بھی آپ کا اِنکار نہ کروں گا۔" اَور دیگر نے بھی یہی دہرایا۔