8 اَے اِنسان، اُنہُوں نے تُجھے دِکھا دیا کہ نیکی کیا چیز ہے،
اَور یَاہوِہ تُجھ سے کیا چاہتے ہیں؟
یہ کہ تُو اِنصاف اَور رحمدلی کو عزیز رکھے،
اَور اَپنے خُدا کے سامنے فروتنی سے چلے۔
8 اَے اِنسان، اُنہُوں نے تُجھے دِکھا دیا کہ نیکی کیا چیز ہے،
اَور یَاہوِہ تُجھ سے کیا چاہتے ہیں؟
یہ کہ تُو اِنصاف اَور رحمدلی کو عزیز رکھے،
اَور اَپنے خُدا کے سامنے فروتنی سے چلے۔
+581 estão orando agora.
Junte-se à corrente de oração.